حکومت میں آنے کے بعد عمران خان وہ ایسا کون سا کام کرے گا جو آصف زرداری اور نواز شریف بھی کر چکے ہیں؟ معروف صحافی کامران خان نے شرط لگا لی، حیرت انگیز پیش گوئی

16  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے شرط لگاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اگر حکومت ملی تو وہ قرضہ لینے کے لیے دوڑ پڑیں گے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایم کے لیے پسندیدہ عمران خان کے یقینی حلف اٹھانے میں دو ہفتے ہیں، نہ جانے کیسے دہشت گردی پوری قوت سے لوٹ آئی، ڈالر 130 کا ہو گیا، شرح سود بڑھ گئی، حلف اٹھاتے ہی پی ٹی آئی حکومت نئے قرضے لینے

آئی ایم ایف کی طرف دوڑے گی، پٹرول، بجلی ہر چیز ہو گی مہنگی ترین، یہ ہوگی پہلے نوے دن کی کارکردگی، لگی شرط۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میانوالی کے جلسے میں پاکستان پر قرضوں کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا اور ان قرضوں کا ذمہ دار انہوں نے آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کی کرپشن کو قرار دیاجبکہ معروف صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بھی قرضے لے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…