میں نے عمران خان کے بار ے میں ا یسا کچھ نہیں کہا،چوہدری نثار نے تردید جاری کردی

16  جون‬‮  2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان چوہدری نثار علی خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کی تقریرکے چند اقتباسات کوسیاق و سباق سے ہٹ کر عمران خان کے زمانہ طالب علمی کے حالات و واقعات سے جوڑے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو چوہدری نثار علی خان نے عمران خان کی ذات پر کبھی کوئی تبصرہ کیا ہے اور نہ ہی انہوں نے اس تقریر میں عمران خان کی زمانہ طالب علمی کے دوران تعلیمی صلاحیتوں پر کوئی بات کی۔

ایک نجی ٹی وی کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کی تقریر کے اقتباسات کو تروڑ مروڑ کر غیر ضروری طور پر کسی شخصیت کے ساتھ جوڑے جانا نہ صرف صحافتی اقدار کی نفی ہے بلکہ انتہائی بد دیانتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مذکورہ ٹی وی چینل کی جانب سے ایسی صحافتی بدیانتی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے چوہدری نثار علی خان کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر میاں نواز شریف کی ذات سے جوڑا گیا تھا جس پر ہماری طرف سے واضح طور پرتردیدکی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…