تشویشناک معاشی صورتحال، نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے بالآخر اعتراف بڑا اعتراف کر لیا، اگراس دوران ملک میں سیلاب آگیا تو کیا ہو گا،پاکستانی عوام کو پریشان کن خبرسنا دی گئی

15  جولائی  2018

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بجٹ بہت زیادہ دبائوکا شکار ہے اور یہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے نقصانات اور جھٹکو ں کو برداشت نہیں کر سکتا ۔اسلام آباد میں نیشنل ڈایزاسٹر رسک مینیجمنٹ فنڈ کے اجراکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20کروڑ ڈالر کی معاونت سے فنڈ قائم کر دیا ہے، بینک آئندہ 12 سالوں میں مزید ایک ارب ڈالر فراہم کریگا۔

وفاقی وزیر نے دیگر عالمی مالیاتی اداروں کو بھی دعوت دی کہ وہ اس فنڈ میں سرمایہ کاری کریں، وزیر خزانہ نے کہا کہ وہ کچھ ہفتوں سے بطور وزیر خزانہ کام کر رہی ہیں بجٹ پر بہت دباوئو میں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سیلاب سمیت دیگر آفات سے نمٹنے اداروں میں موثر رابطے ضروری ہیں، تقریب سے خطاب میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے نقصانات سے سالانہ نقصانات جی ڈی کے 0.8فیصد کے برابر ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…