حکومت کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایک اور احسن اقدام ، احد چیمہ ،فواد حسن فواد کی گرفتاری کے بعد تمام سرکاری ملازمین کا احتساب شروع

14  جولائی  2018

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایک اور احسن اقدام ، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کی گرفتاری کی بعد اب چھوٹے بڑے تمام سرکاری ملازمین کا احتساب مرحلہ وار شروع کرنے کافیصلہ ‘وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کے ملازمین سے مالی گوشوارے طلب ‘ سابق اور موجود ہ افسران کے بے نامی مالی معاملات کی تحقیقات ہوگی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور پہلے مرحلہ میں تمام افسران سے انکے مالی گوشوارے طلب کئے تھے تاکہ افسران کی آمدن اور اثاثوں کو چیک کیا جاسکے ‘اب دوسرے مرحلہ میں تمام وفاقی اور صوبائی چھوٹے بڑے ملازمین سے بھی ان کے مالی گوشوارے طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاکہ کرپشن کیخلاف مہم کو مزید وسیع کیاجاسکے اور ہر سطح پر کرپٹ مافیا کو بے نقاب کرکے ان کیخلاف کارروائی کی جاسکے ‘گوشوارے طلب کرنے کے احکامات سے ملازمین میں کھلبلی مچ گئی اور ریکارڈ پورا کرنے کی تگ ودو میں لگے  ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…