بی بی سی کا نواز شریف کے ساتھ لندن سے پاکستان کا سفر برطانوی نشریاتی ادارہ کیا رپورٹ کرتا رہا؟

14  جولائی  2018

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) بر طا نو ی نشر یا تی ادارے ( بی بی سی ) کی جا نب سے سا بق وزیر اعظم نواز شر یف اور ان کی صا حبزادی مر یم نواز کی وطن واپسی کی حوا لے سے خصو صی کو ریج دی، جمعہ کو بی بی سی کی جا نب نواز شر یف اور مر یم نواز کی وطن واپسی کے حوا لے سے لمحہ بہ لمحہ تا زہ تر ین اپ د یٹس دینے کا سلسلہ جا رہ رہا ،

بی بی سی ملک بھر میں اور خا ص طو ر پر پنجاب میں نواز شر یف کا استقبال کر نے کیلئے جا نےوا لو ں کی گر فتاریو ں کے حوا لے سے بھی خبر یں دیں اور مسلم لیگ (ن) کے کا ر کنو ں کے جوش و جذ با ت کو بیان کیا گیا، نشر یا تی ادارے کی جا نب سے مسلم لیگی خوا تین کی احتجا ج کر تے وقت کی خصو صی تصاویر بھی شیئر کی گئیں جو نواز شر یف کے استقبال کے لیئے پر عزم د کھا ئی دے رہی تھیں، بی بی سی نے مر یم نواز کے ٹو ئٹس بھی شیئر کیئے جس میں وہ استقبال کے لیئے بڑ ی تعداد میں لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب روا ں دواں قا فلو ں کی تصا ویر شیئر کر رہی تھیں جبکہ کا ر کنو ں کی حو صلہ افزا ئی کا سلسلہ بھی جا ری رکھا گیا ، بی بی سی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میا ں شہباز شر یف کی لو ہا ری گیٹ سے لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب پیش قد می کو بھی خصو صی کو ریج دی اور شہبا ز شر یف کے میڈ یا انٹر ویوز اور کار کنو ں کیلئے اپیلز کو نشر کیا گیا جس میں وہ کا رکنو ں کو ہر صو رت حا ل میں لا ہو ر ایئر پو رٹ کی جا نب جا نے کی تلقین کر تے رہے اور انتظا میہ کو خبردار کر تے رہے کہ مسلم لیگی قا فلو ں کے راستو ں کو نہ رو کا جا ئے بصورت دیگر وہ کا رکنو ں کے جذ با ت کنٹر ول نہیں کر سکیں گے ۔

بی بی سی کی جا نب سے پا کستان کے نا مور صحا فی کا مران خان کو ٹو ئٹ بھی شا ئع کیا گیا جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے کا رکنو ں کی گر فتار یو ں اور قا فلو ں کو در پیش ر کا وٹو ں کے اب رے میں اپنے خیا لات کاا ظہار کر رہے تھے ، مز ید بر آ ں پا کستان پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول زرداری کا ٹو ئٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں انہو ں نے کہا کہ پر امن احتجاج کر نے والے مسلم لیگی کا رکنو ں کی گر فتا ریا ں سمجھ سے با لا تر ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…