” یہ چیزمجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے ایسی تصویر کتاب میںڈال دی جس نے تہلکہ مچا دیا

13  جولائی  2018

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ نے کتاب میں چیئرمین تحریک انصا ف سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں ۔ ریحام خان نے عمران خان سے متعلق ایسی چیز کی تصویر شیئر کر دی جس نے تہلکہ برپا کر دیا ہے ۔ خبر کی تفصیلا ت کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان سے متعلق دنگ کر دینے والے انکشافاتاکیے ہیں انہوں نے ایک تصویر بھی کتاب میں شائع کی جس کے ساتھ یہ کیپشن لکھی’’” یہ کوکین کے پیکٹ ہے جو مجھےعمران خان کے کوٹ سے ملا ۔“ریحام خان نے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ انہوں نے کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے انہوں نے کتاب کی قیمت 9.99ڈالر رکھی ہے اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑا جا سکتا ہے ۔ ریحام خان کی کتاب کا نام ’’ریحام خان رکھا ہے ۔ جس میں انہوں نے عمران خان کیساتھ گزری اپنی زندگی سے متعلق کافی تفصیل سے تذکرہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…