’’مدمقابل مافیا الیکشن میں پانی کی طرح پیسہ بہا رہا ہے‘‘عمران خان نے اہم ملک میں رہنے والے پاکستانیوں سے پا رٹی کے لیئے چندے کی اپیل کر دی

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  0:21

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے پارٹی فنڈ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان دنوں زیادہ سے زیادہ عطیات کی ضرورت ہے ۔جمعرات کو اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نےکارکنوں سے پارٹی فنڈ دینے کی اپیل کردی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ان دنوں زیادہ سے زیادہ عطیات کی ضرورت ہے ،شمالی امریکہ میں رہنے والے پاکستانی ہماری مددکریں ،ہمارے مدمقابل مافیا الیکشن میں پانی کی طرح پیسہ بہا رہا

موضوعات: