آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار، خطرے کی گھنٹی بج گئی

12  جولائی  2018

اسلام آباد(آئی این پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 178500 کیوسک اور اخراج 150000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی

آمد 45100 کیوسک اور اخراج 45100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 45000 کیوسک اور اخراج 45000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 69200 کیوسک اور اخراج 36200 کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386 فٹ ہے، جبکہ ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1397.40 فٹ ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.119 ملین ایکڑ فٹ ہے۔منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ہے، جبکہ ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1119.75 فٹ ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.779 ملین ایکڑ فٹ ہے۔چشمہ بیراج کا کم از کم ا?پریٹنگ لیول 638.15 فٹ ہے جبکہ بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ ہے۔ بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…