ڈیمز کی تعمیر میں اب تک کا سب سے بڑا حصہ، 10کروڑ روپے دینے کا اعلان اور وہ بھی کس کی طرف سے ۔۔ قومی کاز کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی گئی

10  جولائی  2018

کراچی(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین نے 2 دن کی تنخواہیں جبکہ حبیب بینک نے 10 کروڑڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے کہا ہے کہ پانی آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے،ڈیم کے لیے فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام نے دیامیربھاشا ڈیم کے حوالے سے پریس کانفرنس میں تمام ملازمین کی 2 دن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتے ہوئے

کہا کہ آبی ذخائر کسی بھی ملک کیلئے اہم ہیں، پانی آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے، آبی ذخائرکے لئے فنڈز 16 ہزاربینکوں میں جمع ہو سکتے ہیں جب کہ فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔دوسری جانب ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک شمس الحسن نے کانفرنس میں اعلان کیا کہ گورنر اسٹیٹ بینک اورتمام ملازمین کی 2 روزکی تنخواہیں فنڈ میں دی جائیں گی جب کہ حبیب بینک کے سربراہ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…