نوازشریف ایک ’’کباڑیہ‘‘ہے جس نے سکریپ اکٹھا کر اتفاق فاؤنڈری کو ترقی دی،سابق وزیر اعظم پر خاتون سیاستدان کی چڑھائی

7  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کو بہت ہی منصفانہ سزا دی گئی، نواز شریف ایک کباڑیہ ہے جس نے پورے ملک سے سکریپ اکٹھا کرکے اتفاق فاؤنڈری کو ترقی دی ، ان کی دنیا بھر میں موجود جائیدادیں ضبط کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی جائیں۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا ملنے کے فیصلے پر عائشہ گلالئی نے اپنا رد عمل ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور اس کے خاندان کو انتہائی منصفانہ سزا دے کر آخر کار پاکستانی قوم کی تکلیفوں کا مداوا کیا گیا کیونکہ پاکستان کی موت کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں۔ پاکستانی قوم کی تکلیفوں اور مصیبتوں کے ذمہ داروں کو سزا دی گئی جس پر وہ نیب کورٹ اور سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…