”مجھے پیر نے بتا دیا کہ ایوان فیلڈ میں کیا فیصلہ آئے گا“ کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ میں اپنے ووٹرز کو ایسی بات بتادی کہ جسے سن کر سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کی حیرت کا جھٹکا لگ جائے گا

6  جولائی  2018

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج ایوان فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 3:30بجے سنائیں گے ۔ ایسے موقعے پر نواز شریف اپنی صاحبزادی اور بیٹوں کے ہمراہ اس وقت ایون فیلڈ میں موجود ہیں ۔ جبکہ کیپٹن(ر)صفدر اپنی حلقے میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔ نجی ٹی وی کے معروف و سینئر تجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر اس وقت مانسہرہ میں موجود ہیں

اور انتخابی میں مہم میں مصروف ہیں ۔ ان کی عدالت پیشگی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کیپٹن صفدر نے اپنے ووٹر ز کو بتایا ہے کہ مجھے پیر صاحب نے بتا دیا ہے کہ ’’ صفدر بچے تو بری ہو جائے گا ‘‘ ۔ یاد رہے کہ ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ آج 12:30پر سنایا جانا تھا جسے موخر کر کے 3 بجے کیا گیا جبکہ اب تازہ ترین میڈیا اطلاعات کے مطابق فیصلہ ایک بار پھر موخر کر کے 3:30پر سنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…