کن علاقوں میں تیز ہوا کیساتھ موسلا دھار بارش ہونیوالی ہے؟ حبس اور گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

2  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حبس اور گرمی کے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی و وسطی و بالائی پنجاب سمیت اسلام آباد اور آزادکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانولہ، لاہور،، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…