بھارت کے دورے پر آئے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ اچانک نئی دہلی میں ہندو ئوںکے مندر پہنچ گئے،مندر میں موجود کیا چیز دیکھ کر شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان حیران رہ گئے

28  جون‬‮  2018

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوؤں کے مندر اکشر دھام کی یاترا کی ہے۔ وہ بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مندر کی یاترا کے دوران میں شیخ عبداللہ کو اس میں رکھے تاریخی آثار، مندر کے فنِ تعمیر، روایتی ثقافت، منفرد آرٹ ، بھارت کے تاریخی آثار اور کندہ پتھر سے تعمیر کردہ عمارت

کے خدوخال کے بارے میں بتایا گیا،وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی جانب سے دوسری اقوام کے فنون ،تاریخی آثار اور تہذیبوں میں دلچسپی اور مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان رواداری اور پْرامن بقائے باہمی کے تصور کے فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ہندوؤں کے اس تاریخی مندر کے دورے کے موقع پر نئی دہلی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا بھی شیخ عبد اللہ کے ہمراہ تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…