الیکشن میں فوج کی طلبی،نگران وزیرداخلہ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیا، مجھے تو سیکرٹری داخلہ کی تبدیلی کا بھی اخبار سے پتہ چلا، بیوروکریسی کے تبادلے کون کر رہا ہے؟الیکشن میں دہشتگردی کے حوالے سے بڑی خبر دیدی

28  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے دوران سب سے بڑا چیلنج دہشتگردی ہے ٗکوشش ہے کہ سیاسی رہنما اور ریلیاں محفوظ رہیں۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کیا، وزارت داخلہ سے مشاورت نہیں کی گئی۔اعظم خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے

وزارت داخلہ سے مشاورت کرنی چاہیے۔نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ تبادلے الیکشن کمیشن خود کررہا ہے، نگران حکومت کو نہیں علم نہیں، سیکرٹری داخلہ کی تبدیلی کا مجھے اخبار سے پتہ چلا۔انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے ایک سوالنامہ بھیجا جس کا جواب بھجوا دیا ہے، اس سےمتعلق دباؤ امریکا اور بھارت سے ہے جبکہ ان دونوں ممالک نے سعودی عرب ، ترکی اور چین پر بھی اس حوالے سے دبائو ڈالا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…