متحدہ عرب امارات نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی مؤقف کی حمایت کر دی، بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا

28  جون‬‮  2018

دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت پر کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے زور دیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ ذریعے نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان خود مختار ملک ہیں جنھیں مل کر کشمیر کا مسئلہ دو طرفہ طور پر حل کرنا چاہیے۔اخبار کے مطابق عرب امارات نے کہا کہ اگر بھارت اور پاکستان ایک دوسرے

کے ساتھ کام کریں تو یہ ہمارے لئے بہت بہتر ہوگا کیونکہ دونوں ممالک امارات کے لیے بہت اہم ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کے حل پر زور دیتا ہے جبکہ بھارت اقوام متحدہ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے اور مسئلہ کشمیر پر مذاکرات میں آج تک اس نے کسی کی ثالثی کوقبول نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…