مرغیوں کے اندر عجیب قسم کی بیماری گوشت استعمال کرنے سے لوگ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے لگے، چکن خریدنے سے پہلےیہ خبر ضرور پڑی لیں

24  جون‬‮  2018

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میںمرغیوں کے اندر عجیب قسم کی بیماری گوشت استعمال کرنے سے عوام پیٹ کی بیماری میں مبتلا جبکہ ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ خاموش ، ہسپتالیں بھر نے لگی ۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں مختلف مقامات پر فروخت ہونے والی مرغیوں میں عجیب قسم کی بیماری پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے گوشت کے استعمال کے بعد عوام مختلف بیماریوں

میں مبتلا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد ،پیچس ، الٹیاں اور جسم پرعجیب قسم کے دانے نکلنے شروع ہوگئے ہیں جبکہ عوام کے احتجاج کے باوجود کہ مرغیوں پر فوری طور پر پابندی لگائیں ،باوجود نہ تو ضلعی انتظامیہ نے کوئی نوٹس لیا اور نہ ہی بلدیہ کی جانب سے چیکنگ کا نظام سامنے لایا گیا ، عوام کا کہنا ہے ضلعی انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے کر مرغی کے گوشت لیبارٹری بھیجیں تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…