آل پاکستان مسلم لیگ کے نئے چیئرمین ڈاکٹر امجد کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟تفصیلات سامنے آگئیں

24  جون‬‮  2018

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹائرڈ جنرل پر ویز مشرف کے استعفے کے بعد آل پاکستان مسلم لیگ کے نئے چئیر مین ڈاکٹر محمد امجد این اے 148ساہیوال کے امیدوار نے کاغذات نا مزدگی میں 57کروڑ 2لاکھ 95ہزار 212رو پے کے اثاثہ ڈکلئیر کئے ہیں ا ۔ڈاکٹر محمد امجد پی ایچ ڈی ہیں اور انہوں نے 2017میں 19لاکھ 32ہزار 557روپے ٹیکس کی ادائیگی کی ہے ۔اور این اے 53اسلام آباد سے بھی امیدوار ہیں ۔784کنال زرعی اراضی کے مالک ہیں ۔

لیڈز فارما پراؤئیویٹ لمیٹیڈ ،Vety Care پرائیویٹ لمیٹیڈ ،کینن انٹر پرائزز پرائیویٹ لمیٹیڈ،کوالٹی فیڈز،کوالٹی پولٹری فیڈز ،لاء مون ٹانہ ریسٹورنٹ اسلام آباد میں پارٹنر شپ ہے ۔Zaryans Consulting Groupکے چیف ایگزیکٹو آفیسرا ور بائیو ویٹرنری فارما میں بھی حصہ داری ہے ۔آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی فنڈ میں 30ہزار روپے بھی دئے ۔امریکہ،کینڈا،تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات میں 2015اور 2016میں بزنس دورے کئے اور فیملی دورے کئے۔کچی آبادی مسلم کالونی اسلام آباد ،رہائش ہاؤس نمبر 21سٹریٹ نمبر 25سیکٹر ایف 6/2اسلام آباد ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…