ٹکٹوں کا حصول ،کامیابی کیلئے امیدوارکہاں کہاں کے چکر کاٹنے لگے؟دلچسپ انکشاف

24  جون‬‮  2018

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ کے حصول اور کامیابی کیلئے امیدواروں نے روحانی شخصیات سے رابطوں کے علاوہ اولیائے کرام کی درگاہوں پر حاضری دینا معمول بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں حصہ والے امیدواروں کے معمولات زندگی میں بڑی تبدیلی دیکھی جارہی ہے ۔کئی امیدوار اور ان کے اہل خانہ روحانی شخصیات کے آستانوں پر جاکر کامیابی کیلئے دعائیں کر ارہے ہیں۔

اور اس کیلئے تعویز بھی حاصل کئے جارہے ہیں۔ کئی امیدواروں کی جانب سے اولیائے کرام کی درگاہوں پر بھی حاضری دی جارہی ہے اور انہوں نے نماز فجر اورعشاء کے بعد اپنے حامیوں کے ہمراہ حاضری دینا معمول بنا لیا ہے ۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید توصیف شاہ سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کے ہمراہ پیر حسین محبوب گیلانی کے آستانے پر گئے اور ان سے ملاقات کر کے اپنے لئے دعا کرائی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…