مری میں ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وزیر کے ہوٹل کو سیل کئے جانے کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ ، ہاتھا پائی، بات بڑھ گئی،افسوسناک انکشافات

23  جون‬‮  2018

لاہور/مری (نیوز ڈیسک) مری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سیکرٹری جنرل وسابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کے ہوٹل کو گندگی کی وجہ سے سیل کئے جانے کے دوران حملہ ، ہوٹل کے عملے نے ٹیم پر دھاوا بول دیا اورڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل سمیت تمام ٹیموں کوہوٹل کے اندر یرغمال بنایا گیا ، یرغمال بنانے کے بعد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ساتھ ہاتھا پائی بھی کی گئی۔ ہفتہ کو ترجمان

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ہوا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سیکرٹری جنرل وسابق صوبائی وزیر برائے محنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور کے ہوٹل کو گندگی کی وجہ سے سیل کیا جانا تھا کہ ٹیم پر دھاوا بول دیا گیا اورڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل سمیت تمام ٹیموں کوہوٹل کے اندر یرغمال بنایا گیا ، یرغمال بنانے کے بعد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ساتھ ہاتھا پائی بھی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…