تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،این اے 31سے انتخابات میں حصہ لیں گے

23  جون‬‮  2018

پشاور(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے این اے اکتیس سے دستبرداری کا اعلان کردیا ،این اے اکتیس کا ٹکٹ پارٹی میں نئے شامل ہونے والے عرفان اللہ شاہ کو دیا جائیگا ۔پشاور پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے ضیاء اللہ آفریدی نے پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے اکتیس سے دستبرداری کا اعلان کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی

میں نئی شمولیت اختیارکرنے والے کارکن عرفان اللہ شاہ کے حق میں دستبرداری کا فیصلہ کیا،ضیاء اللہ آفریدی کا کہنا تھا کہ فیصلے سے متعلق پارٹی کے رہنماؤں کو آگاہ کردیا ہے،صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے چھہتر سے الیکشن میں حصہ لوں گا،اس موقع پر تحریک انصاف کے ریجنل سینئر نائب صدر عرفان اللہ شاہ نے پی ٹی آئی سے ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…