پہلی بار ملک میں ووٹرز آبادی کے 50 فیصد سے زائد ہوگئے اس بار کتنے کروڑ پاکستانی انتخابات میںووٹ ڈال سکیں گے الیکشن کمیشن نےملک بھر سے ووٹرز کی تازہ ترین فہرست جاری

23  جون‬‮  2018

کراچی (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اضلاع کے حساب سے ووٹرز کی تازہ ترین فہرست جاری کی ہے جسکے مطابق ملک بھر میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز ہیں۔ چھٹی مردم شماری 2017 کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہے۔ ان میں 51 فیصد ووٹرز ہیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ووٹرز نے آبادی کے مقابلے میں 50 فیصد کی

حد عبور کی ہے۔ 5 کروڑ 92 لاکھ 24 ہزار 263 ووٹرز مرد اور 4 کروڑ 67 لاکھ 31 ہزار 146 خواتین ہیں۔پنجاب میں 6 کروڑ 6 لاکھ 72 ہزار 870 ، سندھ میں 2 کروڑ 23 لاکھ 91 ہزار 244 میں سے ایک کروڑ 24 لاکھ 36 ہزار 844  خیبر پختونخوا میں ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار 299  بلوچستان میں 42 لاکھ 99 ہزار 494  فاٹا میں 25 لاکھ 10ہزار اور اسلام آباد میں 7 لاکھ 65 ہزار 348  ووٹرز ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…