اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ،لڑکی نے موبائل نمبر مانگنے پر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی

23  جون‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر موبائل فون کا نمبر مانگنے پر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی۔تفصیلات کے مطاق یہ واقعہ صوبائی دارالحکومت کے علاقے شاہدرہ میں پیش آیا جس کے دوران لڑکی نے الزام عائد کیا کہ وارڈن کو نمبر نہ دینے پر اس نے بدتمیزی شروع کردی۔

واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی نے وارڈن کو تھپڑ مارے اور اسے برا بھلا بھی کہا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیگر وارڈنز متاثرہ وارڈن کو بچارہے ہیں اور خاتون سے بات نہ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔سی سی پی او لاہور ملک لیاقت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…