اے ون گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کیلئے 25ہزار روپے کیش پرائز کا اعلان ،انعام کیسے حاصل کیاجاسکتاہے؟تفصیلات جاری

22  جون‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے 2017 کے امتحانات سائنس گروپ میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کیلئے 25ہزار روپے کیش پرائز کا اعلان کیا گیا تھا۔ تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس سلسلے میں فارم بورڈ آفس کے ریسرچ سیکشن یا ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ

کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ طلبہ کے مارک شیٹ پر حاصل کردہ نمبروں کے مطابق ہی شیڈول بورڈ کی ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا پرمتعلقہ تاریخوں میں جاری کیا جائے گا،طلبہ تصدیق شدہ مارک شیٹ، ایڈمٹ کارڈ، ب فارم اور والدین /سرپرست کی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ فارم بورڈ آفس کے ریسرچ سیکشن میں جمع کروا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…