پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ،2017ء میں کتنے لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا دورہ کیا؟ حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے

22  جون‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہے۔میڈیا رپورٹ میں برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کے پہاڑی مناظر مسحورکردینے والے ہیں اورمقامی افراد اور معاشرے کادوستانہ رویہ پاکستان

سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے رکھنے والے کی سوچ تبدیل کردے گا۔2017 میں تقریبا سترہ لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کادورہ کیا ۔یہ تعداد 2016 کی نسبت دولاکھ افراد زیادہ ہے جبکہ 2018 کیلئے پاکستان کے پہاڑی اوردوسرے سیاحتی مقامات کیلئے بکنگ سوفیصدرہی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…