سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ اور سابق ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کے ٹکٹ کنفرم ہونے پر ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ،مخالف امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیاگیا

20  جون‬‮  2018

چنیوٹ( آئی این پی) سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ اور سابق ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کو پارٹی قیادت کی طرف سے ٹکٹ کنفرم ہونے پر مقامی مسلم لیگی قیادت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ حلقہ این اے100،

سابق ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی حلقہ پی پی94سے قیادت کی طرف سے ٹکٹ جاری ہونے پر مسلم لیگ ن چنیوٹ کے عہدیداران نے مخالفت کرتے ہوئے آزاد امیدوار قیصر محمود کی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے مسلم لیگی ورکرو ں کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے جن لوگوں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ ن چنیوٹ کے کارکنوں کو نظر انداز کیا ہے پارٹی نے ورکروں کو ٹکٹ جاری کرنے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا جبکہ ضلعی قیادت مسلم لیگ ن اس وقت آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن جاپان کے سابق صدر قیصر محمود امیدوار حلقہ این اے100کی مہم زور وشور سے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ کچھ لیگی کارکن پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار قیصر احمد شیخ اور مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی مہم بھی چلا رہے ہیں جس کے باعث ضلع چنیوٹ میں مسلم لیگ کی مقامی قیادت دو حصوں میں بٹ گئی ہے اور پارٹی قائدین سے نالاں ہیں سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ اور سابق ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کو پارٹی قیادت کی طرف سے ٹکٹ کنفرم ہونے پر مقامی مسلم لیگی قیادت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان  سابق رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ حلقہ این اے100، سابق ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی حلقہ پی پی94سے قیادت کی طرف سے ٹکٹ جاری ہونے پر مسلم لیگ ن چنیوٹ کے عہدیداران نے مخالفت کرتے ہوئے آزاد امیدوار قیصر محمود کی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…