آج سال کا انوکھا ترین دن !

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  20:54

لاہور( این این آئی) آج 21جون (جمعرات) کو سال کا طویل ترین دن ہوگا۔ آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے16منٹ پر محیط ہوگا ۔ کل( جمعہ) سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں