فالج کا مریض ہوں لیکن پاکستان کیلئے میرے پاس طاقت پہلے سے زیادہ ہے مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں، جاوید ہاشمی کا دبنگ اعلان

20  جون‬‮  2018

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔ کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا کر ن لیگ کےلیے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے میں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں فالج کا مریض ہوں لیکن ملک کے لیے میرے پاس طاقت پہلے سے زیادہ ہے۔ جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے بارے میں غلط نہیں سوچ سکتے، ہم لبیک یا رسول اللہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…