دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ،ساتھ ہی نیٹو کمانڈرنے ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

20  جون‬‮  2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی جنرل آسٹن ملر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے آگاہ ہیں،ہمیں پاکستان سے توقع ہونی چاہیے کہ وہ نہ صرف سفارتی بلکہ سلامتی کے نکتہ نگاہ سے بھی پاکستان مسئلے کے حل کا حصہ ہے۔امریکی سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں نیٹو کے نامزد کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آسٹن ملر نے پاکستانی فوج کی بہادری اور قربانیوں کا اعتراف کیا۔

تاہم یہ الزام عائد کیا کہ جس طرح پاکستان کی جانب سے مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کی گئی وہ پاکستان میں موجود افغان طالبان یا حقانی نیٹ ورک کے خلاف نہیں دیکھی گئی ہے انہوں نے مزید کہا کہ امریکی فوج کی توجہ 2019ء4 کے افغان الیکشن اور اس کے بعد کے حالات پر مرکوز ہے، جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کرکے طالبان کو مصالحت پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…