پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ قوم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سےجان چھوٹ گئی، اب لوڈ شیڈنگ سے پہلےکیا کام کیا جائے گا ؟بڑی خبر آگئی

20  جون‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے صارفین کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلانیہ اپ لوڈ کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ویب سائیٹ پر ڈالنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ صارفین کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا

اعلانیہ اپ لوڈ کیا جائے۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ لیسکو‘ فیسکو اور گیپکو نے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول عدالت میں پیش کردیا۔ وکیل لیسکو نے بتایا کہ بجلی کی طلب اور رسد میں فرق پر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ بجلی کی اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…