مری بائیکاٹ مہم نے عید پر بھی رنگ دکھا دیا،مری والوں کے ہوش ٹھکانے آگئے 40سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوٹلز اور ریستوران مالکان مکھیاں مارتے رہ گئے سیاحوں نے ملکہ کوہسار کے بجائے کس جگہ کا رخ کر لیا

19  جون‬‮  2018

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)مری میں باہر سے آنے والے سیاحوں کی بڑی تعدادبائیکارٹ کے باعث آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات کی جانب رخ ٗ وادی نیلم ، پیرچناسی ، سدھن گلی سمیت دیگر مقامات میں رش کا سماں ، ضلعی انتظامیہ اور وزارت سیاحت کی جانب سے حکمت عملی طے نہ کرنے پر سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ، مختلف چیک پوسٹوں پر جگا ٹیکس وصول کئے جانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے سیاحوں کی ایک بڑی تعدادمری کے بجائے دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں کی

جانب رخ کرنے لگے وہاں لاکھوںکی تعداد میں سیاحوں نے آزادکشمیر سمیت مظفرآباد کا رخ کیا وہاں ایک جانب تو سیاحوں نے سکھ کا سانس لی مگر دوسری جانب محکمہ صحت عامہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث صحیح گائیڈ لائن نہ مل سکی ، سیاحوں نے اپنی مدد آپ مختلف علاقوں کا رخ کرلیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف چیک پوسٹوں پر سیاحوں کو تنگ کرنا اور جگا ٹیکس وصول کئے جانے کی شکایات بھی منظر عام پر سننے میں آئی جبکہ محکمہ سیاحت عامہ کی غلط حکمت عملی کے باعث سیاحوں کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…