پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں 26جولائی کو شہری 16سال بعد پہلی مرتبہ ووٹ ڈالیں گے، یہ حلقہ کونسا ہے؟جانئے

16  جون‬‮  2018

پشاور (نیوز ڈیسک ) قبائلی علاقے ضلع خیبر کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں 2002 کے بعد سے شہریوں کو پہلی مرتبہ انتخابی سرگرمیوں کی اجازت مل گئی،حلقہ این اے 44 میں 41 امیدوار انتخابی معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل، شہری پرامن اور آزاد ماحول میں کامیابی کا تاج حلقے کے لیے امن وترقی کے ضامن امیدوار کے سر سجا نے کیلئے پر عزم ۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب فوجی آپریشن کے باعث قبائلی علاقے ضلع

خیبر کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں 2002 کے بعد سے شہریوں کو پہلی مرتبہ انتخابی سرگرمیوں کی اجازت مل گئی،تاہم پرامن ماحول میں 16 سال بعد پہلی بار جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے، جو کہ شہریوں کے لیے باعث مسرت ہے۔علاقے کا مشہور باڑہ بازار مختلف سیاسی پارٹیوں کے پرچموں، رنگارنگ بینرز اور تصاویر سے مزین ہے جبکہ چھوٹے بڑے جلسوں کے انعقاد کو عوامی پذیرائی حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…