ن لیگ کوانتخابی مہم شروع کرنے سے پہلے ہی بڑا دھچکا نگران حکومت نے اورنج لائن ٹرین کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

15  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران حکومت نے وزارت خزانہ کو اورنج لائن ٹرین کیلئے مزید فنڈزجاری کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے وزارت خزانہ کو اورنج لائن ٹرین کیلئے مزید فنڈز جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ ضیا حیدر رضوی کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کیلئے مزید فنڈز آنے والی منتخب حکومت جاری کرے گی نگران حکومت انتخابی اخراجات کیلئے صرف فنڈز جاری کرے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب میں سرکاری ملازمین کو

عیدالفطر کے موقع پر ایڈوانس تنخواہ کے حوالے سے بھی بازگشت سنی جا رہی تھی تاہم نگران حکومت نے اس حوالے سے وزارت خزانہ کو ایڈوانس حکم جاری نہ کرنے کا حکم دیا تھا جس کی وجہ معاشی بحران اور قانون بتایا جا رہا ہے کیونکہ اگر عید 20تاریخ کے بعد ہوتی تو قانون کے مطابق حکومت ملازمین کو فنڈز جاری کرنے کی پابند ہے جبکہ اس مرتبہ عید 20تاریخ سے پہلے ہو رہی ہے لہٰذا حکومت نے معمول کے مطابق اگلے ماہ کی تنخواہ اس کے وقت پر ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…