فوج کی اپنی پسند اور نا پسند ہوتی ہے ، کیا فوج عمران خان کی حمایت کررہی ہے؟پرویزمشرف کا بین الاقوامی جریدے کوانٹرویو، بڑا دعویٰ کردیا

14  جون‬‮  2018

دبئی/اسلام آباد (آئی این پی ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں، حالات دیکھ کر وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا ، ہمیشہ پاکستان کے مفاد کی بات کی ۔ بین الاقوامی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب میں کچھ باتوں کا ذکر نہیں ہونا چاہیے تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ فوج

عمران خان کی حمایت کر رہی ہے ۔ فوج کی اپنی پسند اور نا پسند ہوتی ہے ۔ ہمیشہ پاکستان کے مفادات کی بات کی ۔ بھارت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں ۔ پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے مذاکرات پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حالات دیکھ کر وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…