پاکستا ن میں عام انتخابات کا التواء، نوازشریف کی گرفتاری، بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا، سی این این انڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

12  جون‬‮  2018

ممبئی(نیوزڈیسک)پاکستا ن میں عام انتخابات کا التواء، نوازشریف کی گرفتاری، بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا، سی این این انڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا، چونکا دینے والے انکشافات، تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر رساں ادارے اردو نیوز18،سی این این انڈیانے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کوپاکستان حکومت نے ایگزٹ کنٹرول فہرست میں ڈال دیا ہے جس کے بعد اب وہ ملک سے باہر نہیں

جا سکیں گے۔اردو نیوز 18 نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اب پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ ملتوی ہو سکتی ہے۔ پیر کو ہی نواز شریف کے وکیل نے چیف جسٹس کی ہدایات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کو کسی بھی وقت گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔رپورٹ میں بھارتی میڈیا نے پاکستانی فوج کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اب فوج نواز شریف پر لگے این بی اے کیس کو واپس لینا چاہتی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…