عمران خان نے ہماری زندگی اجیرن بنا دی، بنی گالا کے رہائشیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، بنی گالا خالی کرنے کا مطالبہ، دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا، صورتحال کشیدہ

11  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش پر عام انتخابات کے نزدیک آنے کی وجہ سے گہماگہمی رہتی ہے، ان کی رہائش پر ٹکٹ لینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے،

ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اپنے پرانے رہنماؤں اور کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور کارکن احتجاج کی غرض سے بنی گالہ آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کے مقامی افراد کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے یہ ورکر ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کے لیے بنی گالہ پہنچ چکے ہیں جو بسوں، ویگنوں، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر یہاں آئے ہیں اس وجہ سے یہاں کے رہائشیوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، رہائشیوں کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرین رات بھر سڑکوں پر رہتے ہیں اور نعرے لگاتے رہتے ہیں ان مظاہرین کو عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہے، اخبار نے اپنی رپورٹ میں بنی گالہ کے رہائشیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا عمران خان سے مطالبہ ہے کہ وہ کسی اور عوامی جگہ پر منتقل ہو جائیں تاکہ یہاں کے باسی سکون سے رہ سکیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش پر عام انتخابات کے نزدیک آنے کی وجہ سے گہماگہمی رہتی ہے، ان کی رہائش پر ٹکٹ لینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے،  تحریک انصاف کی جانب سے اپنے پرانے رہنماؤں اور کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور کارکن احتجاج کی غرض سے بنی گالہ آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کے مقامی افراد کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…