عائشہ گلالئی عمران خان کے پیچھے ہی پڑ گئیں، ایک اور بڑا سرپرائز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

11  جون‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی جانب سے این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد عائشہ گلالئی ان سے مقابلے کیلئے میدان میں آگئی ہیں اور انہوں نے بھی اس حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے این اے 53اسلام آباد سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 53 اسلام آباد سے عمران خان کی کامیابی یقینی ہے، انہیں یہاں سے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وہ اس حلقے سے بہت بڑے مارجن سے کامیاب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس نشست پر مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز بھی آ جائیں تو ان کی بھی ضمانت ضبط ہو جائیگی۔عمران خان کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے بعد عائشہ گلالئی نے بھی این اے 53سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد عمران خان کی حکومت نہیں آرہی،پی ٹی آئی نے اپنا نظریاتی موقف بدل لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے ماریں کھانے والے کارکنوں کی بجائے مجرموں کو ٹکٹ دیئے ہیں۔واضح رہے کہ اس نشست سے (ن) لیگ کے امیدوار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہیں۔ عمران خان کی جانب سے این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد عائشہ گلالئی ان سے مقابلے کیلئے میدان میں آگئی ہیں اور انہوں نے بھی اس حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے این اے 53اسلام آباد سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 53 اسلام آباد سے عمران خان کی کامیابی یقینی ہے، انہیں یہاں سے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وہ اس حلقے سے بہت بڑے مارجن سے کامیاب ہونگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…