پرویز مشرف کی موجیں ہی موجیں چیف جسٹس ثاقب نثار نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کر دیا

11  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے مفاد عامہ مقدمات کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیئرمین نادرا سے استفسار کیا کہ آپ کو ہم نے نہیں بلایا آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں جس پر چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نادرا نے مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر رکھا ہےجس کی

وجہ سے مشرف کی واپسی اس کی وجہ سے ممکن نہیں۔ چیف جسٹس نے اس موقع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مشرف کو واپسی کیلئے تحفظ دیا تھا ۔ ائیرپورٹ سے عدالت تک سابق صدر کو گرفتار نہ کیا جائے ،انہوں نے کہا کہ مشرف واپس آئیں اورمقدمات کا سامنا کریں ،عدالت نے سابق صدرکے بلاک شناختی کارڈاور پاسپورٹ کو کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے مشرف کے ٹرائل کیلئے 2روزمیں ٹربیونل قائم کرنے کاحکم بھی دیدیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…