آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

9  جون‬‮  2018

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج اورکل اتواردرجہ حرارت میں پھرمعمولی اضافے کی پیشن گوئی کردی ،اگلے 24گھنٹے کے دوران شہرکازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پھر39ڈگرسینٹی گریڈتک بڑھ سکتاہے ،شہرمیں گزشتہ کئی روزروزتیزسمندری ہواؤں کی وجہ سے متعدل درجہ حرارت ریکارڈہوااورزیادہ سے زیادہ درجہ

حرارت 35ڈگری تک بڑھاتاہم محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روزکوپارہ 38جبکہ اتوارکو39ڈگری تک بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے ،گرمی میں اضافے کی وجہ سے شمال مغربی ہواؤں کاشہرپراثراندازہوتاہے تاہم سمندرکی جنوب مغربی ہوائیں چلنے کاسلسلہ بھی برقراررہے گا،ہفتے کوشہرکازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5ڈگری ریکارڈہوا۔‎‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…