انتخابات 2018:نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حسن عسکری کے نام کا فیصلہ ہوتے ہی نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

7  جون‬‮  2018

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن)نے حسن عسکری کے بطور نگران وزیراعلی پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے حسن عسکری جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے، ان سے غیر جابندار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی،حسن عسکری کی تقرری پر تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، ان کے اقدامات کو چیلنج کرسکتے ہیں ۔ جمعرات کو سابق

وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ نے اپنے رد عمل میں کہا کہ حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلی تقرری پر تحفظات ہیں، وہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کیخلاف باتیں کرتے رہے ہیں، انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ حسن عسکری جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے، ان سے غیر جابندار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی، بدقسمتی ہے جس شخص نے ایک اسکول نہیں چلایا وہ صوبہ چلائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…