راولپنڈی،میٹروعملے کا مسافر پر تشدد،مسافر کا سر پھٹ گیا،تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل

6  جون‬‮  2018

راولپنڈی(آئی این پی ) میٹروعملے نے لیاقت باغ اسٹیشن پر مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کا سر پھٹ گیاتشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغ

میٹرو اسٹیشن پر میٹروعملے نے مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کی سر پھٹ گیا جس کے بعد مسافر کو تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میٹرو عملے نے ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے مارا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…