وہ خبر آہی گئی جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا عافیہ صدیقی کی وطن واپسی، چیف جسٹس نے اہم قدم اٹھا لیا

6  جون‬‮  2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن کی وطن واپسی کیلئے قانونی جدوجہد شروع کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ فوزیہ صدیقی نے سپریم کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی جو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 7 جون کو درخواست پر اپنے چیمبر میں

سماعت کریں گے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 30 مارچ 2003ءکو عافیہ صدیقی کو اس کے تین کمسن بچوں سمیت کراچی سے غائب کرکے امریکا کے حوالے کردیا گیا تھا اور اب عافیہ کو امریکی قید میں 15 سال بیت چکے ہیں۔امریکی صدر اوباما کے دور میں جب عافیہ صدیقی کی رہائی صرف ایک خط لکھنے کی دوری پر تھی اس وقت کی حکومت نے یہ موقع ضائع کردیا تھا تاہم اب بھی موجودہ حکومت ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داروں سے عافیہ کی رہائی کا معاملہ اٹھاسکتی ہے جو پاکستان کے دورے پر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…