پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا ایک اور سرپرائز، اپنی بیوی کو لینے ائیرپورٹ پر ایسے کپڑے پہن کر پہنچ گئے کہ پاکستانی خوش ہو گئے

5  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے اپنی اہلیہ کو پاکستان بلا لیا ہے، جرمن سفیر اپنی اہلیہ کو خود ائیر پورٹ لینے کے لیے گئے، جب وہ اپنی اہلیہ کا استقبال کرنے کے لیے ائیرپورٹ پہنچے تو ایسے کپڑے پہن لیے کہ دیکھنے والے حیرانی کے ساتھ ساتھ خوش ہو گئے۔ انہوں نے شلوار قمیص پہن رکھی تھی، جرمن سفیر نے ائیر پورٹ پر سیلفی لی اور

ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو میں کیسا لباس پہن کر اپنی اہلیہ کا استقبال کرنے کیلئے ائیرپورٹ پر آیا ہوں۔ میں اسے خوبصورت پاکستان دکھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں۔ میری پاکستانی شلوار قمیص کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا میں مقامی لوگوں میں گھل مل گیا ہوں؟ جرمن سفیر اکثر ایسے اقدام کرتے رہتے ہیں کہ پاکستانی ان کی تعریف کرنے پر خود ہی مجبور ہو جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…