دنیا بھر میں پانی کی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان انتہائی خطرناک نمبرپرآگیا،ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کتنے دن کی ہونی چاہئے اور اب کتنی ہے؟ افسوسناک انکشافات

5  جون‬‮  2018

کراچی(این این آئی)پانی کی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیاہے جس کی بنیادی وجہ پانی کی دخائر کی کمی اور اس کا نامناسب استعمال ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹس کے مطابق ملک میں صرف 30 دن کے استعمال کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے جو کم از کم 120 دن ہونی چاہیئے۔ پاکستان میں دریاؤں اور بارشوں کی صورت میں سالانہ تقریبا 115 ملین ایکڑ فٹ پانی مہیا ہوتا ہے جس کا 93 فیصد زراعت

کیلئے استعمال ہوتا ہے جبکہ 5 فیصد گھریلو اور 2 فیصد صنعتی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زرعی شعبہ کو ملنے والا 70 فیصد پانی دوران ترسیل ضائع ہو جاتا ہے۔ آبی وسائل کے ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر وقت کی اشد ضرورت ہے جبکہ پانی کے مناسب استعمال کے ذریعے بھی قلت آب کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے جس کیلئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…