عام انتخابات سے قبل ریحام خان کی کتاب عمران خان کا یہ حشر کرے گی؟ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، کپتان کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا، کیا ہونے والا ہے؟ انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی گئی

4  جون‬‮  2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 2018ء کے انتخابات میں نااہل ہو جائیں گے، اس موقع حنیف عباسی نے ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کتابیں لکھتے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے تو صرف پیش گوئی کی تھی کہ ریحام خان کی کتاب 2018ء کے الیکشن سے پہلے آئے گی۔

واضح رہے کہ ریحام خان کا دعویٰ ہے کہ یہ کتاب انہوں نے اپنی زندگی پر لکھی ہے اور اس کتاب میں انہوں نے بہت سے انکشاف بھی کیے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے اس کتاب کی اشاعت کے متعلق 2017ء میں انکشاف کیا تھا کہ انتخابات 2018ء سے پہلے ہی ریحام خان نے کتاب لکھ دی تو یہ لوگ کیا کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حنیف عباسی نے کہاکہ اس کتاب کا انتخابات کے قریب آنا ہی زیادہ پراثر تھا اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں ہونا تھا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ میں نے تو ایک سیاسی پیش گوئی کی تھی۔ اس پر پروگرام کے میزبان نے حنیف عباسی سے کہا کہ اگر آپ سیاسی پیش گوئی کرتے ہیں تو پھر کوئی سیاسی پیشگوئی کریں جس کے جواب میں حنیف عباسی نے کہاکہ میں ایک سیاسی پیشگوئی کر رہا ہوں اور یہ بات کان کھول کر سنیں اور اسے سنجیدہ لیں یہ مذاق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان 2018ء کے الیکشن میں نااہل ہو جائیں گے۔حنیف عباسی نے عمران خان کے لیے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی ہے۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 2018ء کے انتخابات میں نااہل ہو جائیں گے، اس موقع حنیف عباسی نے ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کتابیں لکھتے رہتے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…