خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچائی کی جیت ، ججزکا شکریہ سابق وزیر خارجہ کی نااہلی کالعدم ہونے پر سعد رفیق کا ردعمل بھی آگیا تحریک انصاف والوں کو کیا شرمناک خطاب دے ڈالا

31  مئی‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچائی کی جیت ہے ۔ انہوں نے خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سماجی

رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معزز عدالتی بنچ کا شکریہ ادا کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ،سیاسی تنازعات عدالتوں میں لے جانا تھرڈ کلاس سیاست ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…