سی پیک کی توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ، چینی ماہرین بھی حیران رہ گئے،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا مستقبل کیا ہوگا؟پیش گوئی کردی

31  مئی‬‮  2018

بیجنگ ( این این آئی) سی پیک کی توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ، چینی ماہرین بھی حیران رہ گئے،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا مستقبل کیا ہوگا؟پیش گوئی کردی، تفصیلات کے مطابق چینی ماہرین نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری توقعات سے زیادہ تیزی سے تعمیر ہوئی ہے،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مستقبل کا دارومدار پاکستان میں سیاسی استحکام پر ہے ۔چین کی رینمن یونیورسٹی میں چونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ فار فنانشل سٹڈیز کے

ایک سینئرمحقق ژو رونگ نے گلوبل ٹائمز کو ایک انٹرویو میں کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے بنیادی ڈھانچے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔پاکستان میں موٹرویز کے علاوہ بجلی گھروں جیسے دوسرے منصوبوں کے ثمرات عوام کو منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر وانگ ایوی نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ مسائل کے باوجود علاقائی ترقی اوراستحکام کی ایک مثال ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…