نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،مانچسٹر سے اسلام آباد آنیوالی میت کے ساتھ افسوسناک سلوک،لواحقین کا شدید احتجاج

27  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سہولتوں کا فقدان پی کے 702 پی آئی اے کے ذریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی میت اڑھائی گھنٹے تک موجود رہی ایمبولینس تک پہنچانے کا کوئی لفٹ موجود نہیں ۔

لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت میت پہنچائی ۔ تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 کے ذریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی میت ڈھائی گھنٹے تک پڑی رہی ایمبولینس تک پہنچانے کے لئے نہ ہی کوئی سٹاف اور نہ کوئی لفٹ موجود تھی اڑھائی گھنٹے کے بعد لواحقین نے موقع پر موجود لوگوں سے مدد کی اپیل کر کے میت کو ایمبولینس تک پہنچایا ۔ جب ایئرپورٹ عملہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ پی آئی کا معاملہ ہے وہ آدھے گھنٹے بعد آئیں گے جس پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ ہم آئندہ پی آئی اے سے سفر نہیں کریں گے ۔ لواحقین کے غصہ کی حالت مین عملہ کو ویڈیو بنانے کا کہا تو عملہ نے جواباً کہا کہ یہاں روزانہ بیسیوں ویڈیو بنتی ہیں آپ بھی بنا لیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔  نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سہولتوں کا فقدان پی کے 702 پی آئی اے کے ذریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی میت اڑھائی گھنٹے تک موجود رہی ایمبولینس تک پہنچانے کا کوئی لفٹ موجود نہیں ۔ لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت میت پہنچائی ۔ تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 کے ذریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی میت ڈھائی گھنٹے تک پڑی رہی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…