شاندار کارکردگی، سخت ترین دشمن بھی تعریف پر مجبور ہو گئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے سابق سربراہ نے آئی ایس آئی کو دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دے دیا

26  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی شاندار کارکردگی، سخت ترین دشمن بھی تعریف پر مجبور، دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنسی ” را ” کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت نے اسد درانی کے ہمراہ لکھی گئی کتاب میں تسلیم کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے کسی ممبر کی وفاداری بدلنا ناممکن ہے۔” را ” تو کسی آئی ایس آئی ممبرکو نہ پکڑ سکی لیکن پاکستانی ایجنسی نے کلبھوشن کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر

اعتراف جرم بھی کرالیا۔انہوں نے اعتراف کیا کہ آئی ایس آئی ہی دنیا کی نمبرون خفیہ ایجنسی ہے ،یہ اٹل حقیقت ہے۔سابق سربراہ ’ را ‘ نے یہ بھی لکھا کہ آئی ایس آئی اتنی موثر تنظیم نہ ہوتی تو ہر روز انڈیا میں اس پر الزام نہیں لگ رہا ہوتا۔خیال رہے کہ امرجیت سنگھ دلت پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اتنے معترف ہیں کہ جب ایک پاکستانی صحافی نے ان سے آئی ایس آئی کے حوالے سے سوال کیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ آئی ایس آئی کا سربراہ بننے کو اپنے لئے بہت بڑا اعزاز سمجھیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…