ڈیڈ لائن سر پر آگئی، ن لیگ کے ٹکٹ کے خواہشمند کتنے نکلے ؟ حیرت انگیز صورتحال، اعلیٰ قیادت نے بڑا قدم اُٹھالیا

25  مئی‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڈ لائن سر پر آگئی، ن لیگ کے ٹکٹ کے خواہشمند کتنے نکلے ؟ حیرت انگیز صورتحال، اعلیٰ قیادت نے بڑا قدم اُٹھالیا، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کردی ۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے امیدواروں سے 25مئی تک درخواستیں مانگی گئی تھیں تاہم خواہشمند امیدواروں کی تعداد

زیادہ نہ ہونے کے باعث تاریخ میں 31مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔(ن) لیگ سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق اب تک قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخاب لڑنے کے خواہشمند سینکڑوں امیدوار درخواستیں جمع کرا چکے ہیں لیکن پھر بھی توقعات سے کم امیدواروں نے ٹکٹ کے لئے درخواستیں دی ہیں لہذا موزوں امیدواروں کی تلاش کیلئے تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…