سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بھرتیاں کیں، آج پاکستان ریلوے کا ریونیو 50ارب ہے، خواجہ سعد رفیق

25  مئی‬‮  2018

لاہور (آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بھرتیاں کیں، آج پاکستان ریلوے کا ریونیو 50ارب ہے، رکاوٹوں کے باوجود ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرایا۔جمعہ کو خواجہ سعد رفیق نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمے کی بہتری کیلئے دن رات کام کیا، ریلوے بحالی میں معاون پر افسر کا شکرگزار ہوں، امید ہے ریلوے افسران ادارے کو مزید بہتر بنائیں گے ۔

ملازمین نے ادارے کی بحالی میں ساتھ دیا، مقابلے کی بجائے مکالمہ بہترین راستہ ہے ریلوے سٹالز میں کھانے کا معیار بہتر بنایا، رکاوٹوں کے باوجود ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرایا، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بھرتیاں کیں، تقرری اور تبادلوں میں بھی میرٹ کو اہمیت دی،2013میں ریلوے کا ریونیو 18ارب روپے تھا، آج پاکستان ریلوے کا ریونیو 50ارب ہے، ریلوے میں اب کوئی گھوسٹ پنشنر نہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…